سپریم کورٹ،پا نچ افراد کے قتل میں ملوث ملزمان کی بریت کے خلاف نظرثانی کی اپیل خارج
بدھ 18 مئی 2016 13:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مئی۔2016ء) سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے پانچ افراد کے قتل میں ملوث ملزمان کی بریت کے خلاف نظرثانی کی اپیل خارج کر دی۔بدھ کو نظر ثانی کی اپیل کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی، ملزمان محمد اکرم ، محمد اقبال کی رہائی خلاف مدعی نے بابر اعوان ایڈوکیٹ کے زریعے اپیل دائر کی تھی۔
مقدمہ کی سماعت شروع ہوئی تو ملزمان کے وکیل صدیق بلوچ نے دلائل دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ لال محمد ، ولی محمد ، نصیر احمد ، گودھا اور وقار احمد کے قتل میں سزاپوری کرنے کے بعد رہا ہوچکے ہیں،ایک جرم میں ایک سزا مکمل ہو تو دوسری سزا نہیں دی خاسکتی،ملزمان سزا پوری کر چکے ہیں یہ اپیل مسترد کی جائے،اس پر مدعی کے وکیل بابر اعوان ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ ملزمان کو ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی جانے والی پھانسی کی سزا کو بحال کیا جائے،سپریم کورٹ نے اس کو عمر قید میں تبدیل کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.