عمرکورٹ میں بچی کو ذیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا‘لاش پانی سے بھرے کھڈے سے برآمد‘ خوف و ہراس پھیل گیا
بدھ 18 مئی 2016 12:18
عمرکورٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مئی۔2016ء) عمر کورٹ کے علاقے چھاچھرو روڈ سے 8سالہ بچی کو اغواء کر کے ذیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا،بچی کی لاش پانی سے بھرے کھڈے سے برآمد ہوئی جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز عمرکوٹ کے علاقے چھاچھرو روڈ پر وھرو بائی باس سے لا پتہ ہونے والی آٹھ سالہ بچی درخشاں کی لاش بدھ کو تین فٹ گہرے پانی کے کھڈے سے بر آمد لی۔
ورثاء کے مطابق بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا اور اس کے بعد لاش کو سنسان جگہ پر واقع پانی کے کھڈے میں پھینک دیا، بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی ہیں۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کرکے مقتول بچی کے ورثاء کا بیان قلم بند کر لیا ہے، اورورثاء کے بیان کی روشنی میں تحقیقات شروع کر دی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.