آئی پی ایل نائن، سریش رائنا نے اپنی ٹیم گجرات لائنز کو جوائن کرلیا
بدھ 18 مئی 2016 11:31
نئی دہلی ۔ 18 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مئی۔2016ء) گجرات لائنز کے کپتان اور بھارتی بلے باز سریش رائنا ہالینڈ سے واپس وطن پہنچ گئے، رواں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے بقیہ میچز میں دوبارہ ٹیم کے قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔
(جاری ہے)
رائنا کے ہاں پہلی بچی کی پیدائش ہوئی ہے اور اسی لئے وہ آئی پی ایل چھوڑ کر ہالینڈ گئے تھے تاہم بچی کی پیدائش کے بعد وہ واپس بھارت پہنچ گئے ہیں جہاں پر رواں آئی پی ایل کے بقیہ میچز میں ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔
گجرات لائنز کی ٹیم اگلے میچ میں آج جمعرات کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مدمقابل ہوگی۔ ان کی غیر موجودگی میں برینڈن میک کولم نے رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف میچ میں ٹیم کی قیادت کی تھی جس میں لائنز کو 144 رنز کے بھاری مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.