Live Updates

قومی اسمبلی کا اجلاس، پی ٹی آئی کا مطالبہ سامنے آ گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 18 مئی 2016 11:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18مئی2016ء) : اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے ۔ اجلاس میں پی ٹی آئی رہنما عمران خان بھی شریک ہیں۔

(جاری ہے)

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان نعیم الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری ٹی وی عمران خان کی ایوان میں تقریر کو براہ راست نشر کرے۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنے اوپر عائد الزامات کا جواب دیں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات