اسلام آباد ‘ ائیر پورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی ‘نامکمل سفری دستاویزات پر مختلف ملک جانے والے نو مسافرآف لوڈ کر دیئے گئے
منگل 17 مئی 2016 14:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مئی۔2016ء) بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے نامکمل سفری دستاویزات پر مختلف ملک جانے والے 9 مسافگروں کو آف لوڈ کردیا۔
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف بین الاقوامی پروازوں سے بیرون ملک جانے والے 9 مسافروں کو آف لوڈ کردیا ‘آف لوڈ کئے جانے والے مسافروں میں ایک خاتون بھی مسافر ہیں۔
ایف آئی اے ذرائع نے بتایا کہ مشتاق اور عامرہ نامی مسا فر کو قطر جانے والی پرواز سے اتارا گیا، غلام مرتضیٰ نامی مسافر کو سرکاری اجازت نامہ نہ ہونے کی باعث دبئی کی پرواز سے آف لوڈ کیا گیا ‘نوید اور وقار احمد کو ساوٴتھ افریقا ، طارق محمود اور زبیر کو برطانیہ جانے والی پرواز سے اتارا گیا ‘ محمد نوشیر اور فرقان نامی مسافر کو اٹلی اور روس جاتے ہوئے آف لوڈ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.