رخسار 15روزہ یورپ کا دورہ مکمل کر کے لاہور واپس پہنچ گئیں

منگل 17 مئی 2016 13:54

لاہور۔17 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مئی۔2016ء ) فلم، ٹی وی ،تھیٹر کی معروف اداکارہ رخسار 15روزہ یورپ کا دورہ مکمل کر کے لاہور واپس پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ جرمنی، فرانس اور دیگر ممالک کی سیا حت کے علا وہ انہوں نے وہا ں مقیم پا کستا نیوں کے لیے ثقافتی پروگرام بھی کیے۔انہوں نے بتا یا کہ وہ جلد ہی اپنی فنی سرگرمیوں کا آغاز کریں گی۔

متعلقہ عنوان :