پی ٹی وی، ریڈیو پاکستان اور نجی ٹی وی چینلز،شب برات کے حوالے سے خصوصی پروگرامز پیش کر یں گے

منگل 17 مئی 2016 13:54

پی ٹی وی، ریڈیو پاکستان اور نجی ٹی وی چینلز،شب برات کے حوالے سے خصوصی ..

لاہور۔17 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مئی۔2016ء ) پی ٹی وی، ریڈیو پاکستان اور نجی ٹی وی چینلز22مئی کو شب برات کے حوالے سے خصوصی پروگرامز پیش کریں گے۔

(جاری ہے)

جن میں مذ ہبی ٹاک شوز اور علماء کے بیان نشر کیے جائیں گے۔ان پروگراموں کے لیے معروف نعت خواں اور قاری حضرات کی خد ما ت حا صل کی جا رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :