اداکارہ سونینا بٹ نے ازدواجی زندگی کے بعد کاروباری زندگی کا بھی آغاز کردیا
منگل 17 مئی 2016 12:44
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مئی۔2016ء)اداکارہ سونینا بٹ نے ازدواجی زندگی کے بعد کاروباری زندگی کا بھی آغاز کردیا،شوہر کی بھرپور معاونت سے ”پانڈا شینٹی“کے نام سے مشروب برانڈ لانچ کریں گی ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ سونینا بٹ نے شادی کے بعد اب کاروبار میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کیا ہے ۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ انکی خواہش ہے کہ وہ کاروباری دنیا میں بھی اپنا نام پیدا کریں اس لئے انہوں نے اپنے شوہر کی اجازت سے اپنا کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ خواتین مرد کے ساتھ شانہ بشانہ چل کر ملک وقوم کی خدمت کیساتھ ساتھ اپنے خاندان کی تعمیر وترقی کیلئے اہم کردار ادا کر سکتی ہیں ۔سونینا بٹ نے مزید کہا کہ انکے مشروب کا برانڈ ملک بھر میں مقبولیت حاصل کریگا جسکی لانچنگ کیلئے باقاعدہ منصوبہ بندی کر رہی ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.