مسلم لیگ (ن) کلچرل ونگ کے زیراہتمام 28 مئی کویوم تکبر بھرپور طریقے سے منایاجائیگا

منگل 17 مئی 2016 12:38

مسلم لیگ (ن) کلچرل ونگ کے زیراہتمام 28 مئی کویوم تکبر بھرپور طریقے سے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مئی۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کلچرل ونگ پنچاب کے زیراہتمام 28 مئی کویوم تکبر بھرپور طریقے سے منایاجائیگا۔بتایاگیاہے کہ مسلم لیگ(ن)کلچرل ونگ کی طرف سے خصوصی تقریب منعقدکی جائے گی۔

(جاری ہے)

جس میں مسلم لیگ(ن)کلچرل ونگ پنجاب کی صدرمسزملک،نائب صدرپنجاب سینئراداکارہ ذوالقرنین حیدر،نائب صدرپنجاب زاراکبر،نائب صدر پنجاب رابی پیرزادہ،نائب صدرپنجاب الطاف باجوہ،صدرلاہور یامین ملک ،نائب صدر شیبابٹ،ایڈیشنل سکریٹری انیقہ علی،طاہرانجم ،منیبہ چوہدری سمیت دیگراداکارہ شریک ہونگے۔18ویں یوم تکبرکے موقع پرگلوکار نغمے بھی پیش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :