مسلم لیگ (ن)ہی عوام کی امید کا مرکزہے‘ قاضی شاکر الله

منگل 17 مئی 2016 12:16

پشاور۔17 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مئی۔2016ء )پاکستان مسلم لیگ(ن) کا ایک اجلاس حجرہ قاضی شاکر الله آف بڈھنی میں منعقد ہوا اجلاس میں مسلم لیگ کے کارکنوں اور علاقے کے عوام نے کثیرتعدادمیں شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قاضی شاکر الله نے کیاکہ حلقہ پی کے 8 کے عوام نے کثیرتعداد مین شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئی قاضی شاکر الله نے کیاکہ حلقہ پی کے 8کے عوام نے ارباب وسیم پر اعتماد کا اظہار کرکے اس بات کا ثبوت دیدیاکہ (ن) لیگ عوام کی امیدوں کا مرکز ہے اوراس نے ہمیشہ قوم وملک کی خدمت کی ہے اجلاس میں متفقہ طورپر ارباب وسیم کو حلقہ پی کے 8 میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔