میاں صاحب سچ بتائے کہآپ کے باپ اور چچا نے لوہے کی فیکٹری نہیں لوہے کی بھٹی لگانے کیلئے بنک سے قرضہ لیا تھا‘محمودالرشید
1977ء میں چار سالہ مریم کے ساتھ آپ کی تصویر میں کار فوکسی سے پرانی فورڈ میں تبدیل ہوگئی تھی‘اپوزیشن لیڈر پنجا ب اسمبلی کا وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل
پیر 16 مئی 2016 22:52
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مئی۔2016ء ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالرشید نے کہا ہے کہ میاں صاحب سوال بہت سادہ ہے جس کا جواب بھی بہت آسان ہے، آپکے درباری کہتے ہیں آپ جدّی پشتی کروڑ پتی ہیں آپ قوم کو سچ کیوں نہیں بتاتے کہ1955 ء میں آپ کے باپ اور چچا نے لوہے کی فیکٹری نہیں بلکہ لوہے کی بھٹی لگانے کیلئے بنک سے قرضہ لیا تھا،1969ء تک آپ کے پاس ایک پرانی فوکسی کارتھی۔
شادی پر آپ کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ لاہور کے فائیو سٹار یا فور سٹار ہوٹل میں شادی کر سکیں اس لئے عام پارک میں شادی ہوئی تھی جہاں گرمی سے بچنے کیلئے پیڈسٹل فین لگے ہوئے تھے۔ 1973تک آپ عام سی راڈو گھڑی پہنتے تھے۔اپنے ردعمل میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید نے کہا کہ1977ء میں چار سالہ مریم کے ساتھ آپ کی تصویر میں کار فوکسی سے پرانی فورڈ میں تبدیل ہوگئی تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.