سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی وزیر قانون زاہد حامد کو پارلیمانی کمیٹی کے قیام کے حوالے سے تحریک تیار کرنے کی ہدایت

پیر 16 مئی 2016 21:11

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی وزیر قانون زاہد حامد کو پارلیمانی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مئی۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کو ہدایت کی ہے کہ وہ پارلیمانی کمیٹی کے قیام کے حوالے سے تحریک تیار کریں جو منگل کو ایوان میں پیش کی جائیگی۔

(جاری ہے)

پیر کو اجلاس ملتوی کرنے سے قبل سپیکر نے وزیر قانون زاہد حامد کو یہ ہدایت دی اور اجلاس منگل کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کر دیا ۔