امریکی برائن برادران پر مشتمل ففتھ سیڈڈ جوڑی نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مینز ڈبلز ایونٹ اپنے نام کرلیا

پیر 16 مئی 2016 19:55

امریکی برائن برادران پر مشتمل ففتھ سیڈڈ جوڑی نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ..

روم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مئی۔2016ء) امریکی برائن برادران پر مشتمل ففتھ سیڈڈ جوڑی نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مینز ڈبلز ایونٹ اپنے نام کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق روم میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز مقابلوں کے فائنل میں امریکا کے باب برائن اور مائیک برائن دلچسپ مقابلے کے بعد امریکا کے جیک سوک اور کینیڈا کے ویسک پوسپزل کو 2-6 ، 6-3 اور 10-7 سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔

متعلقہ عنوان :