پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 16 مئی 2016 18:57

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 16 مئی۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات ایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ون سپلیمنٹری امتحان 2015کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :