پنجاب یونیورسٹی نے گرمیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 16 مئی 2016 18:57

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 16 مئی۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی نے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق تمام تدریسی شعبہ جات6 جون بروزسوموار سے12 اگست بروز جمعہ تک بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

تاہم مختلف شعبہ جات میں امتحانات کے باعث سربراہان شیڈول میں ردوبدل کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :