نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ کیلئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پشاور میں شروع ہو گیا
پیر 16 مئی 2016 18:47
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مئی۔2016ء) خیبرپختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری آصف اورکزئی نے کہا کہ نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ کیلئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ عادل خان سوئمنگ پول قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع ہوچکا ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے ان تمام کھلاڑیوں جنہوں نے پچھلے سال ٹریننگ کیمپ میں حصہ لیا تھا تمام کھلاڑی کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ باقاعدہ سوئمنگ ٹریننگ کیمپ کیلئے عادل خان سوئمنگ پول جو کہ پشاور سٹیڈیم میں ہے روزانہ کے بنیاد پر شامل پانچ بجے ٹریننگ کیمپ شروع ہوگا تمام بچوں ٹریننگ میں دوبارہ آنے کو کہاگیا ہے اور شام پانچ بجے سوئمنگ پول پر سینئر کوچ اسد خان اور موبین خان اور عبدالرحمان سے رابطہ کرلیں تاکہ مزید ٹریننگ کو آگے بڑھایا جائے اور آنے والے دنوں میں نیشنل جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ کراچی میں منعقد ہوگی اس کے لئے بھی نہایت اچھی ٹریننگ کی ضرورت ہوگی اور ریگولر بچوں کو ٹیم کے لئے چناؤ ہوگا لہٰذا تمام سینئر اور جونیئر سوئمنگ کے بچوں کو مدعو کیاجاتا ہے رمضان کے بعد تمام سکولوں کے بچوں کے مابین مقابلے بھی ہونگے ۔
۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.