پنجاب یونیورسٹی نے دو امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

پیر 16 مئی 2016 18:04

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مئی۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی نے عاصم محمود ولد محمود احمد کوانوائرنمنٹل سائنسز کے مضمون میں ان کے’’نالوں اور ڈسپوزل اسٹیشن سے نکلنے والے گندے پانی کی خصوصیات اور پنجاب کے تین جنوبی دریاؤں پر ان کے اثرات‘‘ کے موضوع پر اورعارفہ اقبال دختر ملک محمد اقبال کواردوکے مضمون میں ان کے’’انگریزی زبان میں اردو ادب کی تنقید(مطبوعہ کتب کی روشنی میں)ـ" کے موضوع پر پی یچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :