مکہ:تین سا ل سے مسجد کے بغیر کھڑا مینار

پیر 16 مئی 2016 15:34

مکہ:تین سا ل سے مسجد کے بغیر کھڑا مینار

مکہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16مئی 2016ء) : سعودی عرب کے عسِیر ریجن میں تنومعہ شہر میں وزارتِ مذہبی امور نے تین سال قبل تعمیر کے مقصد کے لیئے ایک مسجد کو شہید کیا تھا۔

(جاری ہے)

لیکن اسکے مینار کی حالت ایسی نہیں تھی کہ اس کو گرایا جاتا اسلیے مینار کو ایسے ہی چھوڑ دیا گیا۔ لیکن وزارتِ مذہبی امور کی طرف سے اس مسجد کی تعمیر ابھی تک نہیں ہو سکی اسلیے اسکا مینار اسی طرح ہی کھڑاہے ۔ مینا ر کی انچائی 18میٹر بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :