بائیو میٹرک کے ذریعے دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات مشکل دکھائی دے رہے ہیں

سمری ابھی تک وزیراعظم کے پاس زیر التواء ہے ، رپورٹ

پیر 16 مئی 2016 15:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مئی۔2016ء) سال دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات کیلئے شفافیت ابھی بھی نازک سوال ہے کیونکہ حکومت الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ان انتخابات میں بائیو میٹرک نظام لانے کیلئے زور دیتی آئی ہے تاہم اس بات کی کم توقع ہے کہ کوئی بائیو میٹرک نظام دو ہزار اٹھارہ تک آجائے گا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ۔ ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف ابھی ایکشن کمیشن کی جانب سے بھیجی جانے والی سمری پر دستخط کرتے ہیں یہ سمری الیکٹرانک بیلٹ سسٹم کیلئے مشینوں کی خریداری کے حوالے سے ہے جن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین بھی شامل ہے

متعلقہ عنوان :