اسلام آباد‘ قتل کیس کے 2 مطلوب ملزمان ابوظہبی سے گرفتار

پیر 16 مئی 2016 12:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مئی۔2016ء) پنجاب پولیس کو انتہائی مطلوب قتل کے دو ملزمان ابوظہبی سے گرفتار کرلئے گئے۔ محمد علی نواز اور عمیر اعجاز کے ریڈ وارنٹ جاری ہوئے تھے۔

(جاری ہے)

دونوں ملزمان کو امیگریشن حکام نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر اپنی حراست میں لے کر پنجاب پولیس کے حوالے کردیا

متعلقہ عنوان :