پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ میں داخلوں کا شیڈول جاری

پیر 16 مئی 2016 12:26

پشاور۔16 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مئی۔2016ء ) پشاور یونیورسٹی نے شعبہ اینوار منٹل سائنسزمیں جیوگرافک انفارمیشن سسٹم اور ریموٹ سیلنگ کے ایک سالہ پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیاڈائریکٹرایڈمشن ڈاکٹر حزب الله کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ یکم جون مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :