جارجیا امریکا اور برطانیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع

اتوار 15 مئی 2016 15:15

تبلیسی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مئی۔2016ء) جارجیا نے امریکا اور برطانیہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردیں ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق جارجیا نے 3 ہفتے کی زمینی مشقوں نوبل پارٹنر 2016 ء کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

جس میں جارجیا،امریکا اور برطانیہ کے فوجی حصہ لے رہے ہیں۔ان مشقوں کا انعقاد دارلحکومت تبلیسی کے قریب ویزیانی بیس کے قریب ہو رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :