امریکی وزیر خارجہ جان کیری سعودی عرب پہنچ گئے
اتوار 15 مئی 2016 14:49
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مئی۔2016ء) امریکی وزیر خارجہ جان کیری شام، یمن اور لیبیا کے تنازعات پر خصوصی بات چیت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ وہ اِس دورے کے بعد یورپ کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری شام، یمن اور لیبیا کے تنازعات پر خصوصی بات چیت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے شاہ سلمان کے علاوہ ولی عہد، نائب ولی عہد اور وزیر خارجہ سے بھی ملاقاتیں کی ہیں۔
سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کیکیری ویانا کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔ وہ ویانا میں اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کریں گے اور پھر نیٹو کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں شریک ہونے کے لیے برسلز پہنچیں گے۔ بعد میں وہ اپنے صدر کے ایشیائی دورے کے دوران ویتنام میں ان کے وفد میں شامل ہو جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.