بھارت میں شدید گرمی کی جاری لہر سے رواں سال 150 افراد ہلاک ہو چکے

اتوار 15 مئی 2016 13:27

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مئی۔2016ء) بھارت میں شدید گرمی کی جاری لہر سے رواں سال 150 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔بھارتی ریاست مہاراشٹرمیں ہفتے کو درجہ حرارت 45 ڈگری ریکارڈ کیاگیا۔

(جاری ہے)

لوگوں کی اکثریت گھروں میں رہی اور زیادہ تر سڑکیں سنسان پڑی رہیں ناگپور میں عوام نے ہیٹ اسٹروک سے بچنے کیلئے چھتریوں اور سر پر گیلے کپڑے کا استعال کیا۔

متعلقہ عنوان :