کا شت کا ر سبز یو ں کی پیکنگ کیلئے معیاری پلاسٹک کریٹس استعما ل کریں، ماہرین زراعت

اتوار 15 مئی 2016 11:43

سلانوالی۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مئی۔2016ء )ماہرین زراعت نے سبز ی کے کا شت کا رو ں کو ہدا یت کی ہے کہ و ہ سبز یوں کی پیداوار کی پیکنگ کیلئے معیار ی پلاسٹک کریٹس کا استعما ل کریں اور پیداوار کو عالمی معیا ر کے مطا بق بنائیں بعداز برداشت نقصان کم کا شت کا رو ں کو پیداوارکی وصو لی اور صا رف کو صا ف ستھر ی سبز یو ں کی فراہمی ممکن ہو سکے ۔

(جاری ہے)

ماہرین نے مز ید کہا ہے کہ پیکنگ کا بنیا د ی مقصد پھلوں اور سبز یو ں کی پیداوار کی مو زوں طریقہ سے ترسیل و تقسیم ہے تا کہ یہ صیحی حا لت میں صارف تک پہنچ سکے ناقص پیکنگ کی وجہ سے ہو نے وا لے نقصانا ت میں بڑا حصہ غیر تسلی بخش کریٹوں ڈبو ں کی وجہ سے ہو تا ہے سبزیوں کی پیداوار میں اضافے کا فا ئد ہ ا س صو رت میں اٹھا یا جا سکتا ہے جب پیکنگ مو زوں ہے پھل اور سبزیاں حیاتیاتی اعتبا ر سے جا ندا ر اور زند ہ ہو تی ہے ہر زند ہ شے کی طرح یہ سانس لیتی ہیں ا س عمل کے دورا ن کا ر بن ڈا ئی آکسا ئیڈ پا نی اور حرار ت کا اخراج ہو تا ہے ۔