ہری پور: ایم پی اےگوہرنوازسمیت 3افرادکے خلاف مبینہ تشدد کامقدمہ

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 14 مئی 2016 23:11

ہری پور: ایم پی اےگوہرنوازسمیت 3افرادکے خلاف مبینہ تشدد کامقدمہ

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14مئی۔2016ء) تھانا کوٹ نجیب اللہ میں ایم پی اےگوہرنوازسمیت 3افرادکے خلاف مبینہ تشدد کامقدمہ کا درج کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق قومی وطن پارٹی سے تعلق رکھنے والے خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن گوہر نواز خان اور 2 محافظوں نے نے راستہ روکنے پر ایک شخص پر مبینہ تشدد کیا تھا جس پر رکن صوبائی اسمبلی اور 2 محافظوں کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔