ضلعی انتظامیہ کے مختلف محکموں سے ریٹائرڈ ہو نیوالے ملازمین کے اعزاز میں ٹا ؤن ہال میں تقریب
ہفتہ 14 مئی 2016 19:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مئی۔2016ء)سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہورکے مختلف محکموں سے ریٹائرڈ ہو نے والے ملازمین کے اعزاز میں ٹا ؤن ہال میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب میں ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے بطور مہمانِ خصوصی نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
اس کے علا وہ ای ڈی او (ورکس اینڈ سروسز) محمد سعید طا ہر،چیف پبلک ریلیشنز آفیسر ڈاکٹر ندیم الحسن گیلانی ،پی آر او ٹو ڈی سی او لاہور عمران مقبول،ڈی او (ہیڈ کوآرٹر)احسان ہاشمی، ڈی او (اکا ؤنٹس)،ڈی او (ایس ڈبلیو ایم)سرفراز،ڈی او (سول ڈیفنس) ملک صداقت،ڈی ڈی او (سول ڈیفنس)قاری شیر عالم اور ملازمین کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر ڈی سی او لاہور نے ملازمین سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ریٹائرڈ ہو نے والے ملازمین کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ آئندہ ہو نے والی تقریب میں ریٹائرڈ ہو نے والے ملازمین کو مہمانِ خصوصی کی نشست پر بٹھایا جائے گا۔ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان نے ریٹائرڈ ہو نے والے7ملازمین کو پھولوں کے گلدستے اور تحائف بھی پیش کیے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.