ایم کیوایم کے قائد سمیت متحدہ کے 10رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

مقدمہ ایس ایچ اوتھانہ بریگیڈکی مدعیت میں درج کیا گیا۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 14 مئی 2016 18:43

ایم کیوایم کے قائد سمیت متحدہ کے 10رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14مئی۔2016ء) :ایم کیوایم کے قائد سمیت متحدہ کے 10رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرلیاگیاہے،مقدمہ ایس ایچ اوتھانہ بریگیڈکی مدعیت میں درج کیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایم کیوایم نے 12مئی کو مزار قائد پر بغیر اجازت جلسہ کیا جس پر متحدہ کے قائد سمیت ایم کیوایم کے10 رہنماؤں کو بھی شامل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :