پاکستانیوں نے بہت دکھ برداشت کر لئے ہیں اب خوشیوں کی ضرورت ہے‘سائر ہ نسیم
ہفتہ 14 مئی 2016 18:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مئی۔2016ء) گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ پاکستانیوں نے بہت دکھ برداشت کر لئے ہیں اب خوشیوں کی ضرورت ہے ،سب کو متحد ہو کر خوشحال پاکستان کے لئے کردار ادا کرنا ہوگا،توجہ دے کر فلم انڈسٹری کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے اور یقیناگلوکار بھی اسکی ترقی سے مستفید ہوں گے۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں گلوکارہ نے کہا کہ پاکستانی زندہ دلان قوم کے طور پر جانے جاتے ہیں ، پاکستان کی ترقی کے لئے انفرادی کاوشیں بھی ضروری ہیں لیکن دیرپا فائدے کے لئے سب کو متحد ہونا ہوگا۔
سائرہ نسیم نے مزید کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے حالات کو بہتر بنانے کے لئے انقلابی اقدامات کرنے ہونگے۔ صرف سینما گھروں پر کروڑوں روپے لگا کر ان کو سجانا کوئی بڑی بات نہیں ، اصل بات پاکستان فلم انڈسٹری کو اپنے پاوٴں پر کھڑا کرنا ہے۔ ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.