پاکستانی فوک گلوکاروں نے ماں بولی پنجابی زبان کی بڑی خدمت کی ہے‘شوکت علی راجہ
ہفتہ 14 مئی 2016 18:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مئی۔2016ء) مایہ ناز فوک گلوکار شوکت علی راجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی فوک گلوکاروں نے ماں بولی پنجابی زبان کی بڑی خدمت کی ہے‘پنجابی زبان کو پوری دنیا میں متعارف کروانے میں فوک گلوکاروں نے بڑ اہم کردار ادا کیا ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں شوکت علی راجہ نے کہا کہ عابدہ پروین ،ریشماں ،غلام علی جیسے عظیم گلوکاروں نے اپنے ملک کا نا م روشن کیا ہے۔پنجابی زبان کی ان خدمات پران گلوکاروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میرے 100 سے زیا دہ البم ریلیز ہوچکے ہیں اورمیرے چاہنے والوں کی محبت ہے کہ وہ میر ے گائے ہوئے گانے کو پسند کرتے ہیں۔ ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.