متحدہ عرب امارات کتابوں سے روشناس کروانے کے لیئے نیا طریقہ

ہفتہ 14 مئی 2016 17:47

متحدہ عرب امارات کتابوں سے روشناس کروانے کے لیئے نیا طریقہ

دبئی:(اُر دو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔14مئی 2016ء):متحدہ عرب امارات میں طالب علموں میں کتابوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیئے ، make a house and win Ipad “ کا پروگرام شروع کیا گیا ہے ۔ جس میں پہلے تین نمبر پر آنے والے افراد کو آئی پیڈز انعام میں ملیں گے۔ طریقہ کا ر کچھ اسطرح ہے کہ آپ کو کتابیں لے کر اس سے جتنا بڑا گھر آپ بنا سکتے ہیں بنانا ہو گا اور پھر اسکی ایک تصویر کھنچ لیں۔

لیکن یہ خیال رکھیئے گا کہ تصویر کے ساتھ آپ کے گھر کا کوئی فرد ضرور کھڑ ا ہو تا کہ پتہ چل سکے آپ نے کتنا بڑ اگھر بنایا ہے۔اسکے بعد درج ذیل ویب سائیٹ پر بھیج دے۔
http://woobox.com/7vbhxg
یہ آفر مئی کے دوسرے ہفتے تک ہے اور اس میں متحدہ عرب امارات میں رہنے والے حصہ لے سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

انسٹا گرام سے بھی اپنی انٹری بھیج سکتے ہیں جس کے لیئے مندرج ذیل سائٹ ہے.

https://www.instagram.com/emirates_247

متحدہ عرب امارات کتابوں سے روشناس کروانے کے لیئے نیا طریقہ