پولیس نے سکھر میں وڈیرے کی نجی جیل پر چھاپہ مار کر 17افراد کو بازیاب کرا لیا

ہفتہ 14 مئی 2016 16:54

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مئی۔2016ء) پولیس نے سکھر میں وڈیرے کی نجی جیل پر چھاپہ مار کر قید کیے گئے17افراد کو بازیاب کرالیاہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی و ی کے مطابق پولیس نے وڈیرے کے جیل پر چھاپہ مارتے ہوئے قیدی بنائے گئے 17افراد کو بازیاب کرالیا، بازیاب کرائے گئے افراد میں چار خواتین اور بارہ بچے شامل ہیں ‘ بازیاب افراد کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :