ابو ظہبی: آج 13 سڑکیں مرمت کے لیئے بند ہونگی: میونسیپلیٹی کا اعلان

ہفتہ 14 مئی 2016 14:53

ابو ظہبی: آج 13 سڑکیں مرمت کے لیئے بند ہونگی: میونسیپلیٹی کا اعلان

ابو ظہبی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔14مئی 2016ء) : ابو ظہبی میونسیپلیٹی اور روڈز مرمت کرنے والے ادارے کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے، کہ آج ابو ظہبی کی مختلف سڑکیں مرمت کی غرض رات10بجے سے لیکر صبح 6بجے تک بند رہیں گی۔

(جاری ہے)

مرمت کی جانے والی سڑکوں میں ابو ظہبی یونیورسٹی،ابو ظہبی العین روڈ، بھی شامل ہیں۔ ٹریفک پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈرائیوروں کو چاہیئے کہ متبادل راسطوں کا انتخاب کریں۔ یا ٹریفک پولیس کی طرف سے جاری کیں گئی ہدایات پر عمل کریں تا کہ ٹریفک کے بہاؤ میں مسائل پیدا نہ ہوں۔

متعلقہ عنوان :