ایشیائی ترقیاتی بنک کی سوات ایکسپریس وے کی تعمیر میں مالی معاونت پر رضامندی

ہفتہ 14 مئی 2016 14:48

اسلام آباد ۔ 14 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 مئی۔2016ء) ایشیائی ترقیاتی بنک نے سوات ایکسپریس وے کی تعمیر میں مالی معاونت پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق 18کلومیٹر طویل یہ ایکسپریس وے چکدرہ کے مقام پر اسلام آباد پشاور موٹر وے سے کرنل شیر خان انٹر چینج کے ذریعے منسلک ہوگی۔اس منصبہ پر 38ارب روپے لاگت آئے گی۔اور اس کی تکمیل دوسال میں ہوگی۔اس روڈ کی تعمیر سے مالاکنڈاور صوابی کے اضلاع میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔

متعلقہ عنوان :