ایم ڈی کے ای ایس سی قتل کیس؛ گواہوں نے ملزم منہاج قاضی کو شناخت کرلیا
ہفتہ 14 مئی 2016 13:59
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مئی۔2016ء) منیجنگ ڈائریکٹر کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس میں عینی شاہدین نے ملزم منہاج قاضی کو شناخت کرلیا۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹ کے مطابق شاہد حامد قتل کیس میں ملزم منہاج قاضی کوجوڈیشل مجسٹریٹ ساوٴتھ انیس احمد برڑو کی عدالت میں شناختی پریڈ کے لئے پیش کیا گیا ‘ اس موقع پر ایم ڈی کے ای ایس سی قتل کیس کے عینی شاہد شہناز شاہد اورعمرشاہد بھی عدالت میں موجود تھے۔
ملزم کو دیگر افراد کے ہمراہ کھڑا کر کے عینی شاہدین کے سامنے پیش کیا گیا جس پرعینی شاہدین نے منہاج قاضی کو شناخت کرلیا۔واضح رہے کہ سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد کو 5 جولائی 1997 کو قتل کیا گیا تھا جب کہ شاہد حامد کے قتل میں ایک ملزم صولت مرزا کو پہلے ہی پھانسی دی جا چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.