اجوکا تھیٹر فیسٹیول 16مئی سے شروع ہوگا

ہفتہ 14 مئی 2016 13:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مئی۔2016ء) اجوکا تھیٹر فیسٹیول 16مئی سے شروع ہوگا، تفصیلات کے مطابق لاہورآرٹس کونسل (الحمراء) کے باہمی اشتراک سے چار روزہ اجوکا تھیٹر فیسٹول 16سے شروع ہوکر 19مئی2016ء تک (Reclaiming our History)کے عنوان سے جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

جس میں 6مئی کوڈرامہ ”کون ہے یہ گستاخ “،17مئی کو”میرا رنگ دے بسنتی چولا“ ،18مئی کو2016ء کو انھی مائی دا سفنہ“ اور19مئی 2016ء” کو کبیریا کھڑا بازارمیں“ پیش کیئے جائیں گے۔