اداکارہ صاحبہ کی اپنے شوہر ریمبو کے ہمراہ کراچی آمد
ہفتہ 14 مئی 2016 13:04
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مئی۔2016ء ) اداکارہ صاحبہ کی اپنے شوہر ریمبو کے ہمراہ کراچی آمد ، نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کے ساتھ اداکارہ جویریہ کے ہمراہ شاپنگ بھی کی ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ اداکارہ صاحبہ اور انکے شوہر ریمبو اپنے دوستوں سعود اور جویریہ کی خصوصی دعوت پر کراچی آئے تھے جہاں انہوں نے اپنے قیام کے دوران اداکارہ صاحبہ اور جویریہ نے کراچی کے مختلف شاپنگ سنٹرز پر اپنے ، اپنے بچوں اور شوہر کے لئے شاپنگ بھی کی۔
اس کے ساتھ صاحبہ اور ریمبو نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جبکہ کراچی سے تعلق رکھنے والے متعدد اداکاروں سے ملاقاتیں بھی کیں ڈرامہ پروڈیوسروں نے اداکارہ صاحبہ اور ریمبو کو کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل میں کام کرنے کی پیشکش بھی کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.