مکہ: حرم مکہ کا عارضی متعاف ہٹا دیا گیا،

ہفتہ 14 مئی 2016 12:36

مکہ: حرم مکہ کا عارضی متعاف ہٹا دیا گیا،

مکہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔14مئی 2016ء) : حرم مکہ کا عارضی تعمیر کے دوران عارضی طور پر بنایا گئے متعاف کو مکمل طور پر ہٹا دیا گیا ہے۔ متعاف کے ہٹائے جانے کے بعد اب زائرین کو عبادت کے لیئے مزید کھلی جگہ مل جائے گی۔

(جاری ہے)

حر م کے عارضی متعاف کو دھات کے 10,489ٹکڑوں کو جو ڑ کر بنایا گیا تھا۔متعاف کو بغیر کسی نقصان کے 580اہلکاروں اور ٹیکنیکل کمیٹی کے 80انجنیئرز نے مل کر 35دن میں مکمل کیا۔

متعلقہ عنوان :