لاہور میں ہالی ووڈ فلم”دی اینگری برڈز“کا رنگا رنگ پریمئر، رانا مشہود بھی ”’دی اینگری برڈز“ کے دیوانے نکلے

ہفتہ 14 مئی 2016 12:24

لاہور میں ہالی ووڈ فلم”دی اینگری برڈز“کا رنگا رنگ پریمئر، رانا مشہود ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مئی۔2016ء)لاہور میں ہالی ووڈ فلم”دی اینگری برڈز“کا رنگا رنگ پریمئر شوجبکہ صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نے بھی فلم کے دیوانے نکلے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مقامی سینما ہال میں کارٹون سیریز ”اینگری برڈز“پر بنائی کی بچوں کی اینیمیٹڈ فلم”دی اینگری برڈز“کا پریمیئر شو سجا تو بچوں کے ساتھ ساتھ والدین کی بھی بڑی تعداد فلم انجوائے کرنے سینما گھر پہنچ گئی اس موقعہ پر صوبائی وزیرتعلیم رانا مشہود بھی ناراض پرندوں پر بننے والی کامیڈی فلم دیکھنے سینما گھر آئے اور میڈیا کیمروں سے چپتے چھپاتے ہال کے اندر داخل ہو گئے۔