دبئی: ملازمین کی اپنے حقوق و فرائض سے آگاہی ضروری ہے:قانون دان

ہفتہ 14 مئی 2016 12:14

دبئی: ملازمین کی اپنے حقوق و فرائض سے آگاہی ضروری ہے:قانون دان

دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔14مئی 2016ء):لیفٹیننٹ علی حسن الحمادی نے متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے ملازمین سے کہا ہے کہ وہ اپنے حقوق اور فرائض کے بارے میں ضرار جانکاری حاصل کریں ۔ تا کہ کسی بھی مسلے میں ان کو اپنے حقوق اور فرائض کا علم ہو۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ 2015میں ابو ظہبیاور فجیرہ سے تعلق رکھنے والے 550ملازمین نے اپنے حقو ق اور فرائض کو جانتے ہو ئے لیبر عدالت سے فائدہ اٹھایا۔ملازمین کی طرف سے کی جانے والی سب سے عام غلطی اپنے کام کے بارے میں سنجیدگی اور اسکے متعلقہ جرمانے کا پتہ نہ ہونا ہے۔انہوں نے کہا کہ” قانون میں ملازمین کے لیئے سب کچھ ہے، لیکن اسکے نتیجے میں کچھ ملازمین کے ذمے بھی آتا ہے، جس پر ملازمین کو بھی عمل کرنا چاہیئے“۔