گھو ٹکی‘ پولیس نے مختلف کاررو ائیوں کے دوران 26 اشتہاریوں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی

ہفتہ 14 مئی 2016 11:43

گھوٹکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مئی۔2016ء) پولیس نے سندھ کے علاقے گھوٹکی میں مختلف کاررو ائیوں کے دوران 26 اشتہاریوں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو گھوٹکی کے مختلف علاقوں میں پولیس کارروائیاں میں 27مفرور اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمدکرکے مقدمات درج کر لئے ۔ پولیس نے کارروائیاں گھوٹکی ، میرپورماتھیلو اور ڈہرکی کے مختلف علاقوں میں کیں۔

متعلقہ عنوان :