عدالت نے عدم ثبوت پر لیاری گینگ وار کے دو ملزمان کو بری کردیا

Mian Nadeem میاں محمد ندیم ہفتہ 14 مئی 2016 10:36

کراچی (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مئی۔2016ء) عدالت نے عدم ثبوت کی بنا پر لیاری گینگ وار کے دو ملزموں کو بری کردیا ۔ عدالت نے لیاری گینگ وار کے ملزم ظہیر اکبر اور شہزاد کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا ۔

(جاری ہے)

ملزمان کو پولیس مقابلوں ،غیر قانونی اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ۔دوسری جانب ناقص تفتیش پر سب انسپکٹر بشیر حسین کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیاگیا۔

متعلقہ عنوان :