دورہ انگلینڈ میں سب سے بڑا مسئلہ فٹنس کا ہے :ظہیر عباس

Mian Nadeem میاں محمد ندیم ہفتہ 14 مئی 2016 10:15

لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مئی۔2016ء) قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی ظہیر عباس نے کہاہے کہ دورہ انگلینڈ میں سب سے اہم مسئلہ فٹنس ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ظہیر عباس کا کہناتھا کہ ڈسپلن کے بغیر ٹیمیں نہیں چلتیں ،پاکستان کرکٹ بورڈ کو ڈسپلن پر سخت پالیسی بنانی ہو گی ۔انہوں نے کہا کہ دورہ انگلینڈ میں سب سے اہم مسئلہ فٹنس کا ہے۔