کراچی میں بیٹری چو ر گینگ سرگرم،شہری پریشان

Mian Nadeem میاں محمد ندیم ہفتہ 14 مئی 2016 10:15

کراچی (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مئی۔2016ء) کراچی میں بیٹری چو گینگ سامنے آ گیاہے ،جو کہ ڈیڑھ منٹ میں گاڑی کی بیٹری چوری کر کے رفو چکر ہو جاتاہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق تین رکنی گینگ کراچی کے علاقے ضلع سینٹرل میں ایک ہفتے میں دس گاڑیوں کی بیٹریاں چوری کر چکاہے اور یہ گینگ صرف ڈیڑھ منٹ میں ہی گاڑی کی بیٹری چوری کر کے فرار ہو جاتاہے ۔

متعلقہ عنوان :