پولیس نے سکھر میں وڈیرے کی نجی جیل پر چھاپہ مار کر 17افراد کو بازیاب کرا لیا

Mian Nadeem میاں محمد ندیم ہفتہ 14 مئی 2016 09:57

پولیس نے سکھر میں وڈیرے کی نجی جیل پر چھاپہ مار کر 17افراد کو بازیاب ..

سکھر(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مئی۔2016ء) پولیس نے سکھر میں وڈیرے کی نجی جیل پر چھاپہ مار کر قید کیے گئے17افراد کو بازیاب کرالیاہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی و ی کے مطابق پولیس نے وڈیرے کے جیل پر چھاپہ مارتے ہوئے قیدی بنائے گئے 17افراد کو بازیاب کرالیا، بازیاب کرائے گئے افراد میں چار خواتین اور بارہ بچے شامل ہیں جبکہ بازیاب افراد کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :