ڈاکٹر فاروق ستار کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں، مصطفی کمال کا انکشاف
لندن آفس کھلتے ہی سب سے پہلا کام ایم کیو ایم کے قائد کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا، رہنما پاک سرزمین پارٹی
جمعہ 13 مئی 2016 22:34
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مئی۔2016ء) پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال نے انکشاف کیا ہے کہ ایم کیوایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں ان کی حفاظت کی جائے۔حیدر آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ رواں ماہ لندن میں اپنی تنظیم کا دفتر کھولنے کے لیے ٹیم روانہ کردیں گے اور لندن آفس کھلتے ہی سب سے پہلا کام ایم کیو ایم کے قائد کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا، اور اب ہر شرارت کا جواب متحدہ قائد کے گھر کے باہر احتجاج کرکے ہی دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.