آرمی چیف سے افعان سفیر کی ملاقات
طورخم بارڈر کھولنے اور دہشت گردوں کیخلاف مل کرکوششوں پر اتفاق
جمعہ 13 مئی 2016 21:58
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مئی۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افعان سفیر عمر زخیل وال نے ملاقات کی۔ ملاقات میں طورخم بارڈر معمول کی ٹریفک کیلئے کھولنے اور دہشت گردوں کے خلاف مل کر کوششیں کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور افغان سفیر کی ملاقات میں ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور سرحدی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک نے دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے مل کر کوششیں کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔ خطے میں امن و استحکام کیلئے مشترکہ کوششیں کی جائیں گی۔ طورخم بارڈر ٹریفک کی آمد و رفت بحال کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.