کاسا 1000 منصوبے کی افتتاحی تقریب میں بڑی غلطی ،نقشے میں کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھا دیا گیا
مجھے اس معاملے کا علم نہیں،مشیر خارجہ سرتاج عزیز نقشہ دیکھ کر معاملہ اٹھایا تھا جس پر ہمیں بتایا گیا یہ نقشہ ”رف“ ہے آفیشل ڈاکومنٹس میں کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایا گیا ہے،طارق فاطمی
جمعہ 13 مئی 2016 21:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مئی۔2016ء) کاسا 1000 منصوبے کی افتتاحی تقریب میں بڑی غلطی، نقشے میں کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھا دیا گیا۔ مشیر خارجہ کا کہنا ہے کہ واقعے کا علم نہیں وزیراعظم معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا کہ نقشہ دیکھ کر معاملہ اٹھایا تھا جس پر ہمیں بتایا گیا کہ یہ نقشہ ”رف“ ہے آفیشل ڈاکومنٹس میں کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایا گیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق کاسا 1000 منصوبے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطے کا جو نقشہ لگایا گیا اس میں پاکستان‘ ترکمانستان‘ افغانستان‘ چین اور بھارت کو دکھایا گیا اس میں پاکستان کے نقشے سے کشمیر اور گلگت بلتستان کو نکال کر بھارت میں دکھایا گیا ہے اس معاملے پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ مجھے اس معاملے کا علم نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.