لالہ موسیٰ ،12 سالہ بچے کو بے دردی سے ٹوکوں کے وار کر کے قتل کردیا گیا، لاش قبر ستان میں پھینک دی گئی
جمعہ 13 مئی 2016 19:28
لالہ موسیٰ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مئی۔2016ء ) 12سالہ ذیشان علی کو بے دردی سے ٹوکوں کے وار کر کے قتل کردیا گیا، لاش کو قبر ستان میں پھینک دی گئی ۔
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق 12سالہ ذیشان علی شام کو گھر نہ پہنچا والدین اپنے طور پر تلاش کر تے رہے مگر بچہ نہ ملا صبح کے وقت نوگزہ قبرستان جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ کے اندر رہ گیر نے لاش پڑی دیکھی اس نے ایدھی کو اطلاع کر دی جس پر ایدھی نے پولیس کو ساتھ لے کر قبرستان پہنچے جہاں پر 12سالہ بچے کی لاش تھی جس کے سر پر ٹوکے کے وار کیے گئے جس سے بچے کا دماغ علیحدہ پڑا تھا اور ٹوکہ بھی قریب ہی پڑا تھا ۔
جب ایدھی والوں نے علان کر واے تو اسلام پورہ محلہ کا ذیشان کا والداحسانلله جب قبرستان پہنچا تو اس نے اپنے بچے کو پہچان لیا میرا ہی بچہ ہے جو کل سے لا پتہ تھا پو لیس نے اپنی تعویل میں لے کر پاسٹ ماڈم کے لیے تھپلے ہسپتال کھاریاں بھیج دیا اور تفتیس شروع کر دی علا قہ میں خوف خراس پھیلا گیا یاد رہے کہ اس سے قبل چند دن پہلے جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی تھی جسے پولیس ابھی تک ٹریس نہ کر سکی یہ پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے۔پولیس کے خلاف عوام کا سخت رد عمل اور احتجاج کیامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.