مو جو دہ صو با ئی حکو مت آرکیالو جیکل و رثے کے تحفظ و بہتر ی کیلئے کو شا ں ہے اس ضمن میں محکمہ میں متعد د اقدا ما ت کئے ہیں تا کہ اس قدیم اور پر انے آثار قد یمہ کو محفو ظ اور تحفظ کو ہر ممکن یقین بنا یا جا سکے

صوبائی وز یر برا ئے آثار قد یمہ، کھیل و ا ْمور نو جو انا ں محمو د جا ن کا کانفرنس سے خطاب

جمعہ 13 مئی 2016 19:16

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مئی۔2016ء ) خیبر پختو نخوا کے وز یر برا ئے آثار قد یمہ، کھیل و ا ْمور نو جو انا ں محمو د جا ن نے کہا ہے کہ مو جو دہ صو با ئی حکو مت آرکیالو جیکل و رثے کے تحفظ و بہتر ی کیلئے کو شا ں ہے اس ضمن میں محکمہ میں متعد د اقدا ما ت کئے ہیں تا کہ اس قدیم اور پر انے آثار قد یمہ کو محفو ظ اور تحفظ کو ہر ممکن یقین بنا یا جا سکے انھو ں نے مزید کہا ہے کہ آثار قدیمہ اور پر انے مقا مات کو جدید طر یقو ں سے تحفظ و بحالی اور بہتر بنا نے کے لئے ہر ممکن ا قد امات ا ْ ٹھا ئے جا رہے ہیں ا سکے حو الے حکو مت نے ایک خطیر فنڈز مختص کئے ہیں انھوں نے مزید ظا ہر کی یہ کانفر نس ما ہر ین ا ٓثارقد یمہ کو ایکدو سر وے کے تجر با ت سے ا ستفا دہ حاصل کر نے کے لئے ایک اہم مو قع فر اہم کریں اور اس حو الے سے حکومت کی جا نب سے کا نفر نس کے شر کا ء کو ہر ممکن تعا ون کا یقین دلایا ان خیالات کااظہار انہوں نے خیبرپختونخوا میں نئے آثار کے دریافت کے حوالے سے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ان کے ہمراہ وفاقی وزیر برائے اطلاعات ،ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ کھیل ، سیاحت ، آرکیالوجی و میوزیم خیبرپختونخوا طارق خان ، منیجنگ ڈائریکٹر ٹوورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا مشتاق احمد خان ،جنرل منیجر ٹوورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا ، ڈائریکٹر آرکیالوجی خیبرپختونخوا ڈاکٹر عبدالصمد، کانفرنس سیکرٹری ،حبیب اللہ خٹک،مقامی اور بین الاقومی ممالک کے عہدیداران جن میں امریکہ ، جرمنی ، اٹلی ، کوریا اور افغانستان سمیت دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں ۔

صوبائی وزیر نے کہاکہ یہ صو بہ تا ریخی ا ٓثار قدیمہ اور عمار ات و جگہو ں کی وجہ سے کا فی اہم ہے جہاں پر صد یو ں پر انی آثار مو جو د ہے ان کا کہنا تھا کہ ایک جا مع حکمت عملی کے تحت صو بے بھر میں تار یخی و ر ثے کے تحفظ کے ا قدا مات کئے جارہے ہیں ا س کے علاوہ آثار قدیمہ او ر تار یخی مقا مات کو جد ید طر یقوں محفو ظ وبہتر بنا نے کے حو الے سے کام تیز ی سے جا ری ہے اس موقع پر انھو ں نے خیبر پختو نخوا میں نئے ا ٓثار کے در یا فت کے حوا لے سے بھی کا نفر نس کے شر کا ء کو ا ٓگاہ کیا۔

کانفرنس کا افتتاح جمہوریہ کوریا کے سفیر برائے پاکستان جونگ ہوان سونگ اور خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر برائے آثار قدیمہ ، کھیل وامور نوجوانان محمود خان نے مشترکہ طور پر کیا ۔،کو ریا کے سفیرجوہن سنگ نے اپنے خطا ب کے دور ان کہا ہے کہ پا کستا ن اور کور یا کے در میا ن کا فی تاریخی ، ثقافتی ، سفار تی و تجارتی تعلقا ت استوار ہے انھو ں کہا ہے کہ تار یخی و ثقا فتی رو ابط کے فر وغ سے دونو ں مما لک کے ما بین تعلقات کو مزید و سعت ملی گی انکا مزید کہنا تھا اس ضمن میں مذکورہ کا نفرنس ا س سلسلے میں کافی معا ون ثا بت ہو گی ۔

کور ین سفیر نے کہا ان کا مقصد کے پا کستان اور کور یا دونو ں اپنے تعلقات کو مزید فر وغ دیں انھو ں نے کہا ہے اس علاقے سے کور یا میں گند ھار ا بد ھ مت کو کا فی فر وغ ملے انھو ں نے ا ْمید ظا ہر کی کہ یہ کانفر نس ناصر ف ما ہر آثا رقدیمہ کے پا س کے ایکدوسرے کے تجر بات سے ا ستفادہ حا صل کر نے کے سا تھ ساتھ کور یا اور پا کستان کے مابین تار یخی و ثقافتی رشتو ں کو مزید مضبوط کر نے میں اہم کر دار ا دا کر یں گی ۔

متعلقہ عنوان :